قطری عازمین حج کی رجسٹریشن میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سعودی وزیر حج
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج عمرہ محمد بنتن نے کہا ہے کہ قطری شہریوں کی حج کیلئے رجسٹریشن میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔سعودی وزیر برائے امور حج عمرہ محمد بنتن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطری عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت… Continue 23reading قطری عازمین حج کی رجسٹریشن میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سعودی وزیر حج