ریکروٹمنٹ کمپنیاں غیر ملکی گھریلو ملازموں کو ایئر پورٹ سے انکی منزل مقصود پر لے جانے کی پابند ،سعودی حکومت کی جانب سے اہم ہدایت جاری ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ریاض(اے این این )سعودی وزرات محنت و سماجی بہبود کی جانب سے تمام ریکروٹمنٹ آفسز اور کمپنیوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ دیگر ممالک سے بھرتی کی جانے والی گھریلو ملازموں اور ملازمائوں کو ایئرپورٹ پر لینے ضرور جائیں گے۔ ا س معاملے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برتنے پر ریکروٹمنٹ کمپنی… Continue 23reading ریکروٹمنٹ کمپنیاں غیر ملکی گھریلو ملازموں کو ایئر پورٹ سے انکی منزل مقصود پر لے جانے کی پابند ،سعودی حکومت کی جانب سے اہم ہدایت جاری ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا