پورے کرہ عرض پر سعودی عرب سے بڑھ کر پاکستان کا کوئی محسن دوست نہیں،انتہائی اہم مطالبہ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)جماعت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ القدس چوک دالگراں میں ’’پاک سعودی دوستی‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت امیر جماعت حافظ عبدالغفارروپڑی نے کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے جید علماء نے کہا کہ پورے کرہ عرض پر سعودی عرب… Continue 23reading پورے کرہ عرض پر سعودی عرب سے بڑھ کر پاکستان کا کوئی محسن دوست نہیں،انتہائی اہم مطالبہ کر دیا گیا