سعودی عرب پر بڑا حملہ،شہادتیں،ہر طرف افراتفری پھیل گئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے عسیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملے کے وقت پانچ اہلکار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ فائرنگ سے تین اہلکار موقع پر جبکہ چوتھا ہسپتال منتقلی کے دوران جام شہادت نوش کر گیا۔حکام اس جرم میں ملوث… Continue 23reading سعودی عرب پر بڑا حملہ،شہادتیں،ہر طرف افراتفری پھیل گئی