سعودی عرب : چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران دو حملہ آور ہلاک ، دو گرفتار
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں ایک چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کرکے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرکے دو اشتہاری دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں واقعہ کی… Continue 23reading سعودی عرب : چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران دو حملہ آور ہلاک ، دو گرفتار