سعودی عرب میں خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس متعارف کرادی گئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں اوبر نے خواتین ڈرائیوروں کیلئے ایپلیکیشن میں ’’نئے آپشن خواتین کیلئے ‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔ وہ خواتین مسافر جو مرد ڈرائیوروں کے ساتھ سفر نہیں کرنا پسند نہیں کرتیں انہیں اس سروس سے آسانی ہو گی ۔ سعودی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading سعودی عرب میں خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس متعارف کرادی گئی