اردن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کا اجلاس ،علاقائی امور کے بارے میں پالیسیوں پر غور
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور ا س کے اتحادی ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں کا دوروزہ اجلاس اردن میں ختم ہوگیا،اجلاس میں خطے میں جاری مختلف تنازعات پر رابطہ پالیسی کے بارے میں غور کیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے کانفرنس کے اختتام پر ایک بیان… Continue 23reading اردن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کا اجلاس ،علاقائی امور کے بارے میں پالیسیوں پر غور