سعودی حکومت کا بن لادن گروپ کو سہارادینے کے لیے11 ارب ریال کا قرضہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے سعودی بن لادن گروپ کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے قریباً 11 ارب ریال( 2.9 ارب ڈالرز ) کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس معاملے سے آگاہ سعودی ذرائع نے بتایا کہ بن لادن گروپ یہ رقم حکومت کے ترجیحی نامکمل… Continue 23reading سعودی حکومت کا بن لادن گروپ کو سہارادینے کے لیے11 ارب ریال کا قرضہ