سعودی عوام کیلئے بجلی کا نیا نرخ نامہ تیار،نئے سال کے آغاز پر نافذ،قیمتوں کا تعین بھی کردیاگیا

13  دسمبر‬‮  2017

سعودی عوام کیلئے بجلی کا نیا نرخ نامہ تیار،نئے سال کے آغاز پر نافذ،قیمتوں کا تعین بھی کردیاگیا

ریاض (سی پی پی ) سعودی بجلی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیا نرخنامہ تیار کرلیاگیا ہے جو کہ یکم جنوری 2018 سے نافذ ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے نرخنامے میں بجلی کے صارفین کی زمرہ بندی کی گئی ہے، مکانات، تجارتی مراکز، دکانوں، کھیتی باڑی، فلاحی انجمنوں و اداروں، نجی صحت… Continue 23reading سعودی عوام کیلئے بجلی کا نیا نرخ نامہ تیار،نئے سال کے آغاز پر نافذ،قیمتوں کا تعین بھی کردیاگیا