’’عمران خان کی اولاد بے نامی ہے‘‘ اہم وفاقی وزیر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جس کی جائیداد بھی بے نامی اور اولاد بھی بے نامی ہو ان پر 62 اور 63 لگنی چاہیے۔پانامہ کیس کی سماعت کے بعد رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ پانامہ پر عمران خان صرف سیاست کررہے ہیں اور 2018 ءکے الیکشن کی… Continue 23reading ’’عمران خان کی اولاد بے نامی ہے‘‘ اہم وفاقی وزیر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی