ہمارے کاموں اور نام کو مٹانے کیلئے حکومت نے ریلوے کی ترقی سے جان چھڑوالی، سعد رفیق کی دھماکہ خیز باتیں
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر ریلوے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی مکمل بحالی کیلئے دو دہائیاں درکار ہیں،ہمارے کاموں اور نام کو مٹانے کیلئے حکومت نے ریلوے کی ترقی سے جان چھڑوالی ہے،جب مجھے وزارت ریلوے ملی 30 ارب سے زائد سبسڈی تھی اور18 ارب… Continue 23reading ہمارے کاموں اور نام کو مٹانے کیلئے حکومت نے ریلوے کی ترقی سے جان چھڑوالی، سعد رفیق کی دھماکہ خیز باتیں