گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش
اسلام آباد (این این آئی)سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی 180ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل نے اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ… Continue 23reading گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش