سطح
ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘ اس کی بات فائنل… Continue 23reading سطح