’’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘‘ کے اداکار سریندر راجن کا ہندو مذہب چھوڑنے کا فیصلہ
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم صنعت بالی ووڈکے معمر اداکار سریندر راجن نے بھارت کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر ہندو مذہب تبد یل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سریندر راجن نے معروف بھارتی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں بھی کام کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق81سالہ سریندر راجن نے جنہوں نے کئی… Continue 23reading ’’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘‘ کے اداکار سریندر راجن کا ہندو مذہب چھوڑنے کا فیصلہ