آئل ٹینکر پر حملے بارے امریکی فوٹیج اور تصاویر بے بنیاد ہیں ،روس
ماسکو(آن لائن)روس نے عمانی سمندر میں آئل ٹینکر پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے بارے جاری کی گئی امریکہ فوٹیج اور تصاویر کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے پاس ایسا کوئی انٹیلی جنس مواد نہیں ہے جو واقعے کے مجرم کو ثابت کرتا ہو غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک… Continue 23reading آئل ٹینکر پر حملے بارے امریکی فوٹیج اور تصاویر بے بنیاد ہیں ،روس