تنخواہوں میں اضافے و مساوی حقوق کا معاملہ، سرکاری ملازمین کا دھرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے و مساوی حقوق کا معاملہ،حکومت کی مبہم پالیسی پر وفاقی سرکاری ملازمین متحرک ہوگئے ۔ انہوں نے آج پیر سے وزارتِ خزانہ کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ صدر سیکرٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی رحمٰن باجوہ کے مطابق روزانہ صبح 10 سے 12… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے و مساوی حقوق کا معاملہ، سرکاری ملازمین کا دھرنے کا اعلان