عمران خان سابقہ حکومتوں کی طرح چمچے رکھیں گے تو انہیں تکلیف ہوگی،وزیر اعظم کو خبر دار کردیا گیا
کراچی (اے این این)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخاب میں بزنس مین گروپ نے پیٹریاٹ گروپ کے خلاف تمام نشستیں جیت لیں، گروپ کے سربراہ سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پیپلزپارٹی یا ن لیگ دور کی طرح چمچے رکھیں گے تو انہیں تکلیف ہوگی۔کراچی چیمبر آف… Continue 23reading عمران خان سابقہ حکومتوں کی طرح چمچے رکھیں گے تو انہیں تکلیف ہوگی،وزیر اعظم کو خبر دار کردیا گیا