بلاول بھٹو کے دعوے بے نقاب تحریک انصاف کے ایم پی اے نے ایک ٹریفک حادثے میں زخمیوں کی ہسپتال کے فرش پر پڑے تکلیف سے کراہنے کی ویڈیوانٹرنیٹ پر ڈال دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے سجاول کےسرکاری ہسپتال کےمناظر روڈحادثےکےزخمی ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں،سجاول کے سرکاری ہسپتال کے یہ مناظر تحریک انصاف کی سندھ سے ایم پی اے دعا بھٹو نے شیئر کئے، دعا بھٹو کے مطابق ایک ٹریفک حادثےکےزخمی ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں۔دعا بھٹو نے دعویٰ کیا کہ سندھ صحت… Continue 23reading بلاول بھٹو کے دعوے بے نقاب تحریک انصاف کے ایم پی اے نے ایک ٹریفک حادثے میں زخمیوں کی ہسپتال کے فرش پر پڑے تکلیف سے کراہنے کی ویڈیوانٹرنیٹ پر ڈال دی