سجادہ نشین عیدگاہ شریف کی گرفتاری، عدالت نے فیصلہ سنادیا
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود سے جھگڑا کرنے اور سنگین دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار عید گاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین کے بیٹے پیر حسان حسیب الر حمن سمیت گرفتار 6ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بیس روزہ ریمانڈ… Continue 23reading سجادہ نشین عیدگاہ شریف کی گرفتاری، عدالت نے فیصلہ سنادیا