سان فرانسیسکو ملازمین کی تنخواہوں کے انڈیکس میں عالمی نمبر ایک کیسے بنا؟
لندن(این این آئی)جرمنی کے ڈوئچے بنک کی جانب سے سال 2019ء کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والے شہروں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں امریکا کے مغربی ساحل پر واقع کیلیفورنیاریاست کے شہر سان فرانسیسکو کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والا شہر قرار دیا گیا ہے۔اس شہرمیں لوگوں کا معیار… Continue 23reading سان فرانسیسکو ملازمین کی تنخواہوں کے انڈیکس میں عالمی نمبر ایک کیسے بنا؟