سانحہ چونیاں، بچوں سے زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ڈی این اے بھی میچ کر گیا، انتہائی افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،دوپہر پریس کانفرنس کرنا چاہتا تھا تا ہم پھر کچھ شواہد کی تصدیق کیلئے پریس کانفرنس میں تاخیر کی گئی،اب 200 فیصد تصدیق ہو چکی ہے کہ زیادتی… Continue 23reading سانحہ چونیاں، بچوں سے زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ڈی این اے بھی میچ کر گیا، انتہائی افسوسناک انکشافات