سانحہ بلدیہ،5سال گزرنے کے باوجود 259 افراد کے قاتلوں کا احتساب نہ ہو سکا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو آج پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد کے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ،5سال گزرنے کے باوجود 259 افراد کے قاتلوں کا احتساب نہ ہو سکا