ہندو انتہا پسندوں نے چاکلیٹ تقسیم کرنے پر سانتا کلاز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست گجرات میں ہندو انتہا پسندوں نے سانتا کلاز کا لباس پہنے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس شخص کرسمس کی خوشیاں بانٹنے کیلئے مکرپورہ کے رہائشی علاقے میں چاکلیٹ تقسیم کررہا تھا کہ وہاں موجود ہندو انتہا… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں نے چاکلیٹ تقسیم کرنے پر سانتا کلاز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا