بدقسمتی سے ہمارا سب سے بڑا خوف سچ ثابت ہوگیا،عمر عبداللہ نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا
سری نگر (این این آئی)نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ یک طرفہ فیصلہ کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔اس اقدام کے دور رس سنگین نتائج مرتب ہوں گے جو ریاست کے عوام کے خلاف جارحیت ہے جس کے بارے… Continue 23reading بدقسمتی سے ہمارا سب سے بڑا خوف سچ ثابت ہوگیا،عمر عبداللہ نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا