پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم رہنماکے خلاف نیب کا گھیرا تنگ،تحقیقات کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے گئے
گھوٹکی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور سندھ کے سابق صوبائی وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکے خلاف نیب سکھر نے تحقیقات کا اغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر پی پی پی کے سابقہ دور حکومت کے دوران اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے اور سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم رہنماکے خلاف نیب کا گھیرا تنگ،تحقیقات کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے گئے