پاکستان کی سفارتکاری بری طرح سے ناکام ، بھارت نے کشمیر مسئلے پر کیا فوائد حاصل کر لیے ، سابق سفیر کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے یکہ کشمیر معاملے پر بھارت نہیں ، پاکستان دباؤ میں ہے اور پاکستان کی سفارتکاری بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق سفیر عبدالباسط نے کہا کہ نائن الیون کے بعد ہم کشمیر کے معاملے پر پیچھے ہٹے ہیں ، بھارت نے فائدہ… Continue 23reading پاکستان کی سفارتکاری بری طرح سے ناکام ، بھارت نے کشمیر مسئلے پر کیا فوائد حاصل کر لیے ، سابق سفیر کے تہلکہ خیز انکشافات