سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرینگے یا نہیں؟ترجمان کانگریس کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حزب اختلاف جماعت کانگریس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے ترجمان نے عندیہ دیا کہ پاکستان کی طرف سے من موہن سنگھ کو… Continue 23reading سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرینگے یا نہیں؟ترجمان کانگریس کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا