دردکش ادویات کے استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق کے مطابق درد سے بچاؤ کی ادویات کے استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔خیال رہے کہ آئی بروفین، نیپروکسن اور ڈائیکلو فینک جیسی اینٹی فلیمیٹری درد کی ادویات کا استعمال دنیا بھر میں عام ہے۔برٹش میڈیکل جرنل کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق میں… Continue 23reading دردکش ادویات کے استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ