وزیراعظم آفس اور اہم عمارتوں کی حساس معلومات و آڈیو لیک سے متعلق سائبر رولز تیار
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم آفس اوراہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیارکرلیے گئے ہیں، رولز پیکا ایکٹ کے سیکشن 45 کے تحت بنائے گئے، وزارت آئی ٹی نے اداروں سے حتمی تجاویز مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے سائبرسیکورٹی رولز تیارکرلیے اور رولز کا مسودہ اسٹیک ہولڈرز کے… Continue 23reading وزیراعظم آفس اور اہم عمارتوں کی حساس معلومات و آڈیو لیک سے متعلق سائبر رولز تیار