زینب کیس کے بعد مزید 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد
لاہور(آئی این پی ) زینب قتل کیس کے بعد پنجاب حکومت نے 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کردیں ۔ ہفتہ کو پنجاب حکومت نے زینب کے علاوہ 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ… Continue 23reading زینب کیس کے بعد مزید 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد