زینب قتل کیس کامحفوظ فیصلہ (آج) سنایا جائے گا
لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے زینب قتل کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ آج ( ہفتہ ) کے روز سنایا جائے گا ۔کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے ملزم عمران کے خلاف چالان پیش ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں… Continue 23reading زینب قتل کیس کامحفوظ فیصلہ (آج) سنایا جائے گا