حکومت نے دوسری مرتبہ نئی ترامیم کے ساتھ زینب الرٹ بل پاس کر لیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے دوسری مرتبہ نئے ترامیم کے ساتھ زینب الرٹ بل پاس کر لیاجبکہ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں پیکا ایکٹ کے آزادی اظہار رائے پر اثر انداز ہونے والے سیکشنز پر بریفنگ طلب کر لی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading حکومت نے دوسری مرتبہ نئی ترامیم کے ساتھ زینب الرٹ بل پاس کر لیا