حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں،عمران خان کا استقبال سیاہ جھنڈوں سےکرنے کا اعلان کردیا گیا
پشاور(آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے رکن اورنگ زیب نلوٹھا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کے عوام موٹر وے کے جعلی افتتاح کو قبول نہیں کریں گے۔اورنگ زیب نلوٹھا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج عمران خان کی آمد پر ان کا استقبال سیاہ جھنڈوں سے… Continue 23reading حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں،عمران خان کا استقبال سیاہ جھنڈوں سےکرنے کا اعلان کردیا گیا