ایک اور بچی کیساتھ جنسی زیادتی،دنیا پورکی 6سالہ عاصمہ19فروری کو لاپتہ ہوئی ،4دن بعد گندے پانی کے جوہڑ سے لاش ملی
لودھراں(سی پی پی)لودھراں کے علاقے دنیا پور میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونیوالی چھ سالہ بچی عاصمہ کو سپرد خاک کردیا گیا جبکہ ڈی پی او نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ معصوم بچی کیساتھ بدفعلی کے شواہد ملے ہیں،بچی کے سیمپل ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب بھجوادیئے گئے،کچھ افراد کو تفتیش… Continue 23reading ایک اور بچی کیساتھ جنسی زیادتی،دنیا پورکی 6سالہ عاصمہ19فروری کو لاپتہ ہوئی ،4دن بعد گندے پانی کے جوہڑ سے لاش ملی