اسلام آباد پولیس نے معروف ہاؤسنگ سکیم میں میں دو شیزہ سے زیادتی کے مرتکب3 ملزمان گرفتار کر لئے، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد پولیس نے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں واقع معروف ہاؤسنگ سکیم میں 22 سالہ دو شیزہ کی عزت لوٹنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ایس ایس پی سید محمد امین بخاری کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے معروف ہاؤسنگ سکیم میں میں دو شیزہ سے زیادتی کے مرتکب3 ملزمان گرفتار کر لئے، افسوسناک انکشافات