عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (آن لائن)لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کردیا۔لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ کا74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ساہیوال میں157 کنال اراضی کا زبانی معاہدے سے حکم نامہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کے مطابق9 ہزار روپے… Continue 23reading عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری