رینجرز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رینجر ز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پر پہنچ گئی ،گیٹ کھلوانے کی کوشش شروع کردی گئی ، عمران خان کی رہائش گاہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ہے۔