پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بڑی مدد آ گئی ، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2023

بڑی مدد آ گئی ، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے اقتصادی بحران کے دوران چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے دیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ چین کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے ہیں،رقم بینک اکائونٹ میں منتقل کی گئی… Continue 23reading بڑی مدد آ گئی ، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بنک کیذخائر 56 لاکھ ڈالر… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 14 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 40 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 28کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت4.59ارب ڈالر ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق17مارچ تک ذخائر کی مالیت4ارب59کروڑ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 مارچ کوختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9.28 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ذخائر میں تین مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 48.61 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ تین مارچ کو مجموعی ذخائر 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 48.69 کروڑ… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ( آن لائن ) زرمبادلہ بچانے کے لئے حکومت نے حج پر کوٹے کی پابندی لگا دی جس سے 40 کروڑ ڈالر کی بچت ہو سکے گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا،اسے منظوری کے لئے کابینہ اجلاس میں پیش… Continue 23reading حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

datetime 23  فروری‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 62ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے ڈپازٹس بڑھ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں کمی ہوئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 62 ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مجموعی ذخائر 8ارب 72کروڑ… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر کے آخری کاروباری ہفتے میں 28.47 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 30 دسمبر2022 تک 11.42 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

Page 1 of 4
1 2 3 4