جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 62ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے ڈپازٹس بڑھ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں کمی ہوئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 62 ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مجموعی ذخائر 8ارب 72کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 66 ملین(6 کروڑ 60لاکھ(ڈالر اضافے سے 3.25 ارب ڈالر ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ذخائر 5 ارب 47 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…