پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے ممتاز صحافی اور روزنامہ آبزورکےایڈیٹر انچیف زاہد ملک آج اسلام آباد میں انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے5بجےاسلام آبادمیں اداکی جائے گی۔زاہدملک کچھ عرصے سے علیل تھے ۔ وہ وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے 1978 میں اپنا اشاعتی… Continue 23reading پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئیں