ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

datetime 13  فروری‬‮  2018

امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ اْس کے جوہری اور بیلسٹک میزائیلوں کے حوالے سے مذاکرات ممکن ہیں بشرطیکہ شمالی کوریا بامعنی مذاکرات پر راضی ہو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ٹیلرسن اپنے مصری ہم منصب سامع شوکری کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے… Continue 23reading امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مددجاری رکھے گا،ریکس ٹیلرسن

کابل حملہ،اب ’’طالبان کے حامیوں سے نرمی نہیں برتیں گے‘‘فیصلے کی گھڑی آگئی، امریکہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2018

کابل حملہ،اب ’’طالبان کے حامیوں سے نرمی نہیں برتیں گے‘‘فیصلے کی گھڑی آگئی، امریکہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کابل میں ہونے والے کار بم دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ وہ ان عناصر کے ساتھ ہر گز نرمی نہیں برتے گا جو دہشت گرد گروپوں کو سپورٹ کرتے ہیں یا انہیں محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ… Continue 23reading کابل حملہ،اب ’’طالبان کے حامیوں سے نرمی نہیں برتیں گے‘‘فیصلے کی گھڑی آگئی، امریکہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

دہشتگرد کابل کے بجائے اسلام آباد کو نشانہ بنا سکتے ہیں،امریکہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

دہشتگرد کابل کے بجائے اسلام آباد کو نشانہ بنا سکتے ہیں،امریکہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکا کی پاکستان سے کئی معاملات پر بات چیت جاری ہے جوکہ خوش آئند بات ہے.غیر ملکی خبر رساں ادا رے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ امریکا کو پاکستان کے استحکام کی فکر ہے اور پاکستان… Continue 23reading دہشتگرد کابل کے بجائے اسلام آباد کو نشانہ بنا سکتے ہیں،امریکہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکی وزیر خارجہ کی وہ خواہش جوشاہد خاقان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری نہ ہونے دی،ریکس ٹیلرسن حواس باختہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

امریکی وزیر خارجہ کی وہ خواہش جوشاہد خاقان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری نہ ہونے دی،ریکس ٹیلرسن حواس باختہ

اسلام آباد ( آئی این پی ) طویل عرصے بعد امریکی اور پاکستانی حکام کے درمیان کوئی ون ٹو ون ملاقات نہ ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اور پاکستانی سیاسی و عسکری حکام کے درمیان مشترکہ ملاقات ہوئی جس میں سول و عسکری قیادت نے یکساں موقف اپنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کی وہ خواہش جوشاہد خاقان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری نہ ہونے دی،ریکس ٹیلرسن حواس باختہ

پاکستان کا سرد استقبال،چند گھنٹے قیام ،امریکی وزیر خارجہ راتوں رات بوریا بستر باندھ کر اسلام آباد چھوڑ کر کون سے دشمن ملک جا پہنچے،پوری دنیا ششدر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کا سرد استقبال،چند گھنٹے قیام ،امریکی وزیر خارجہ راتوں رات بوریا بستر باندھ کر اسلام آباد چھوڑ کر کون سے دشمن ملک جا پہنچے،پوری دنیا ششدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان میں چند گھنٹے قیام کے بعد 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی اور ہم منصب سشماسوراج سے ملاقات کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے ہیں، اس انتہائی اہم… Continue 23reading پاکستان کا سرد استقبال،چند گھنٹے قیام ،امریکی وزیر خارجہ راتوں رات بوریا بستر باندھ کر اسلام آباد چھوڑ کر کون سے دشمن ملک جا پہنچے،پوری دنیا ششدر

ایران کے خلاف سعودی عرب اور اہم اسلامی ملک کا مشترکہ اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

ایران کے خلاف سعودی عرب اور اہم اسلامی ملک کا مشترکہ اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان کورڈی نیشن کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کر کے خطے میں ایران کے بڑھتے اثر رسوخ کو روکنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے عزائم کا عملی آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریکس ٹیلرسن سعودی عرب کے دورے… Continue 23reading ایران کے خلاف سعودی عرب اور اہم اسلامی ملک کا مشترکہ اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا

پاک امریکہ کشیدہ تعلقات میں نیا موڑ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

پاک امریکہ کشیدہ تعلقات میں نیا موڑ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا انحصار طالبان کے خلاف ایکشن پر ہو گا، افغانستان اور پاکستان میں استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔پیر کو اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ نئی افغان پالیسی پر بات چیت کے لئے منگل… Continue 23reading پاک امریکہ کشیدہ تعلقات میں نیا موڑ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی حکمت عملی کا مقصد ایران میں جمہوریت کے لیے کوشاں قوتوں کو مضبوط بنانا اور ملک میں حکمران نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ٹیلرسن نے کہا کہ امریکی تزویراتی حکمت عملی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

پاکستان پر حملہ،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 24  اگست‬‮  2017

پاکستان پر حملہ،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے وزیرِ خارجہ ریکس ٹیلرسن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے طالبان اور دیگر شدت پسند گروہوں کے ٹھکانے ختم نہ کیے تو امریکہ اس کے خلاف تادیبی کارروائی پر غور کرسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان نے افغان شدت پسندوں… Continue 23reading پاکستان پر حملہ،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

Page 1 of 2
1 2