’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

17  مارچ‬‮  2017

’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر ہر شل گبز نے کہاہے کہ 434 رن کی ہدف کے تعاقب میں ان کی اننگز نشے کی حالت میں تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف 111 گیندوں پر 175 رنز بنانے والے ہرشل گبز نے بتایا کہ 11 سال پہلے جس دن کینگروز کی جی بھر… Continue 23reading ’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

2  جنوری‬‮  2017

علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

کیپ ٹاؤن(آئی این پی) پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے۔پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ سب سے زیادہ 332 انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز کیپ ٹاؤن… Continue 23reading علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا

2  جنوری‬‮  2017

ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(پ ر)ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گوجرانوالہ کے رہنے والے نوجوان آفیسر نے کیرئیر کے پہلے سال ہی 24 cc2, 1 cc1 انویسٹی گیشن آفیسر کا ایوارڈ ،وفاقی وزیر سے ایک لاکھ روپے انعام… Continue 23reading ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا

پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آنے کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کی پاکستان آمد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ 2015میں 1.2ملین غیر ملکی سیاح پاکستان آئے جو گزشتہ سال کی نسبت 11فیصد اضافہ ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایک… Continue 23reading پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا‎

26  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا‎

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،وزیراعظم نوازشریف نے پھر وہی کام کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اپنے ماضی کے فیصلوں کی ہی طرح سینئر موسٹ جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،نوازشریف پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے وزیراعظم ہیں جو پانچ بار آرمی چیف کی… Continue 23reading جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا‎

ملک میں خانہ جنگی ، نو ازحکومت کے خاتمے کا سال ،جنرل راحیل شریف کی توسیع ،خطرناک پیش گوئیاں،بابا وانگا کا ریکارڈ بھی توڑ دیاگیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

ملک میں خانہ جنگی ، نو ازحکومت کے خاتمے کا سال ،جنرل راحیل شریف کی توسیع ،خطرناک پیش گوئیاں،بابا وانگا کا ریکارڈ بھی توڑ دیاگیا

لاہو ر(این این آئی ) شیخ رشید نے عجیب و غریب پیش گوئیاں کردیں،بابا وانگا کی پیش گوئیوں کا ریکارڈ بھی توڑتے ہوئے  سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں اگرسپریم کو رٹ سے بھی انصاف نہ ملا تو ملک میں خانہ جنگی ہو جائے گی،… Continue 23reading ملک میں خانہ جنگی ، نو ازحکومت کے خاتمے کا سال ،جنرل راحیل شریف کی توسیع ،خطرناک پیش گوئیاں،بابا وانگا کا ریکارڈ بھی توڑ دیاگیا

محمد عامر نے شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ پاش پاش کر دیئے۔۔ حیران کن خبر آ گئی‎

31  اگست‬‮  2016

محمد عامر نے شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ پاش پاش کر دیئے۔۔ حیران کن خبر آ گئی‎

ناٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کا قومی ریکارڈبھی محمد عامر کے ہاتھوں پاش پاش ہوگیا۔پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ناٹنگھم کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں گیارھویں پوزیشن پر کھیلتے ہوئے 28گیندوں پر پانچ چوکوں اور چارچھکوں کی مددسے… Continue 23reading محمد عامر نے شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ پاش پاش کر دیئے۔۔ حیران کن خبر آ گئی‎