دو اسلامی ممالک کے بھائی چارے پر مودی سرکار، انڈین را اور ریٹائرڈ میجر گوروّ آریا کے جلنے کی بو آرہی ہے،بھارتی میجر کو دھماکہ خیز جواب
راولپنڈی(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ترکی کی جانب سے پاکستان کے لئے جدید جنگی بحری جہاز بنانے کے آغاز پر سابق ڈائریکٹر ”را” ریٹائرڈ میجر گوروّ آریا کے ٹویٹ پرردِعمل میں کہا ہے کہ ترکی کا پاکستان کے لئے جدید جنگی بحری جہاز بنانا دو برادر مسلمان ممالک کا آپس کا… Continue 23reading دو اسلامی ممالک کے بھائی چارے پر مودی سرکار، انڈین را اور ریٹائرڈ میجر گوروّ آریا کے جلنے کی بو آرہی ہے،بھارتی میجر کو دھماکہ خیز جواب