نئی رینکنگ جاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، اس ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہیں، اس کے علاوہ اس ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ چوتھے، نیوزی کی ٹیم پانچویں جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر براجمان ہے، جبکہ سری لنکا ساتویں،… Continue 23reading نئی رینکنگ جاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن