رینجرز نے کراچی میں ڈارئی کلیننگ کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے یہ معاملہ ایسے ختم نہیں ہوگا۔۔سینئر سیاستدان نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ دبنے والا نہیں ہے۔ جو یہ سمجھتا ہے کہ پانامہ کا معاملہ دب جائے گا وہ ان کی بھول ہے۔ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے۔ تاثر ابھر رہا ہے کہ رینجرز نے… Continue 23reading رینجرز نے کراچی میں ڈارئی کلیننگ کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے یہ معاملہ ایسے ختم نہیں ہوگا۔۔سینئر سیاستدان نے بڑا اعلان کر دیا