نومسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے صفدر اور برکت پہلے سے شادی شدہ نکلے ، دونوں کو کیسے پھنسایا؟تفصیلات سامنے آگئیں
گھوٹکی (آئی این پی )ڈہرکی میں نو مسلم لڑکیوں کی پسند کی شادی کے معاملے پر مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ صفدر کوبھر اور برکت ملک پہلے سے شادی شدہ اور سات بچوں کے باپ ہیں۔ایس ایچ او طفیل بھٹو کے مطابق صفدر کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، بچوں کی عمریں دو سال… Continue 23reading نومسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے صفدر اور برکت پہلے سے شادی شدہ نکلے ، دونوں کو کیسے پھنسایا؟تفصیلات سامنے آگئیں