مسلمان ممالک پرپابندیوں کا جواب،بلجیم کے ریسٹورینٹ نے مسلمانوں کیلئے بڑی مثال قائم کردی،زبردست اقدام
آنٹ ورپ(آئی این پی) بیلجیئم کے ایک مشہور ریسٹورینٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 7 مسلمان ممالک کے مسافروں پر عارضی پابندی کے متنازعہ اعلان کے بعد اپنے مینو سے تمام امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا۔ریسٹورینٹ کے مالک نے چند روز قبل اپنے تمام ملازمین کو طلب کرکے انہیں اس فیصلے سے آگاہ کیا کیونکہ ان… Continue 23reading مسلمان ممالک پرپابندیوں کا جواب،بلجیم کے ریسٹورینٹ نے مسلمانوں کیلئے بڑی مثال قائم کردی،زبردست اقدام