وزیراعظم کے بھارتی پائلٹ کوواپس بھیجنے کا فیصلہ دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اعلان کی گونج پوری دنیا میں سنائی گئی، بھارت سمیت پوری دنیا میں فیصلے کا خیر مقدم
کراچی(یواین پی) پاکستانی فنکاروں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر واپس بھارت بھجوائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روزپارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھارت بھجوانے کا اعلان کیاتھا۔… Continue 23reading وزیراعظم کے بھارتی پائلٹ کوواپس بھیجنے کا فیصلہ دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اعلان کی گونج پوری دنیا میں سنائی گئی، بھارت سمیت پوری دنیا میں فیصلے کا خیر مقدم