آج کل اللہ تعالیٰ مجھ سے ناراض ہیں
کسی نے بارش کے لیے ایک بزرگ سے دعا کروائی تو ان بزرگوں نے جواب دیا کہ آج کل اللہ تعالیٰ مجھ سے ناراض ہیں، چنانچہ تم ایسا کرو کہ رومال گیلا کرکے صحن میں لٹکا دو وہ ناراض تو ہیں ہی وہ رومال کو خشک نہ ہونے دیں گے چنانچہ رومال ڈالتے ہی بارششروع… Continue 23reading آج کل اللہ تعالیٰ مجھ سے ناراض ہیں