جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کی بھارتی طالبعلموں کی مدد، ویڈیو نے دل جیت لیے

datetime 3  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کی بھارتی طالبعلموں کی مدد، ویڈیو نے دل جیت لیے

کیف (این این آئی)روس کے یوکرین پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں بھارتی طالب علموں کو یوکرین سے بحفاظت نکلنے میں پریشانی کا سامنا ہے جسے دیکھتے ہوئے پاکستانی سفارتخانے نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے بھارتی طلبہ کو پناہ دی جسے عالمی سطح پر سراہا گیایوکرین میں جاری… Continue 23reading یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کی بھارتی طالبعلموں کی مدد، ویڈیو نے دل جیت لیے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ، لندن،ماسکو (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، پابندیاں مسائل حل نہیں کرتیں،… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

datetime 28  فروری‬‮  2022

بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

کوپن ہیگن،کیف (این این آئی)ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈینش وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے شہری روس سے لڑنے کے… Continue 23reading بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

یوکرین کے شہر کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین کے شہر کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

کیف (این این آئی)یوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے سنے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فضائیہ روسی فوج کے قافلوں پر ڈرون حملے کر رہی ہے جس سے نقصانات کا اندازہ لگایا… Continue 23reading یوکرین کے شہر کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکے

ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )روس اور یوکرین کے مابین لڑائی تیسرے روز میں داخل ہو گئی ، بھارتی میڈیا کے مطابق روس کے ایک فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا ، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی فوجی سے کان پکڑوا کر معافی منگوائی گئی ۔… Continue 23reading ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

کیف ٗماسکو (مانیٹرنگ  ڈیسک ٗ این این آئی )روس کے حملے کے بعد یوکرین میں تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے۔یوکرین کی ملٹری کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نے بحر اسود سےکلیبر کروز میزائل داغے جبکہ یوکرین… Continue 23reading روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

یوکرین کا دارالحکومت کیف خوفناک لڑائی کا مرکز ہو گا روس اتوار تک یوکرین کی حکومت ختم کر دے گا: امریکہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

یوکرین کا دارالحکومت کیف خوفناک لڑائی کا مرکز ہو گا روس اتوار تک یوکرین کی حکومت ختم کر دے گا: امریکہ

ماسکو ٗ برلن (این این آئی)روسی حملے کے بعد امریکا نے یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کر دے گا۔ مختلف شہروں پر بمباری کے بعد روس کے… Continue 23reading یوکرین کا دارالحکومت کیف خوفناک لڑائی کا مرکز ہو گا روس اتوار تک یوکرین کی حکومت ختم کر دے گا: امریکہ

روس یوکرین تنازع کی دہائیوں پہلے ہی پیشگوئی کردی گئی تھی، بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازع کی دہائیوں پہلے ہی پیشگوئی کردی گئی تھی، بڑا انکشاف سامنے آگیا

ماسکو / کیف(این این آئی) سوشل میڈیا صارف کا دعویٰ ہے کہ 24 برس قبل مستقبل کے واقعات و حالات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ‘سمپسنز’ میں روس یوکرین جنگ کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی اور پھر تصادم کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading روس یوکرین تنازع کی دہائیوں پہلے ہی پیشگوئی کردی گئی تھی، بڑا انکشاف سامنے آگیا

روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

ماسکو(این این آئی )یوکرین مخالف روسی اقدامات کی مذمت کیلئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے قرارداد ویٹو کئے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے انٹیلی جنس جائزہ کے ذریعے یوکرین کے صدر کو حملے سے متعلق آگاہ کردیا… Continue 23reading روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

1 2